: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) سستی طیارہ کمپنی ایئرایشیا انڈیا کے بانیوں میں شامل صنعت کار ارون بھاٹیہ کی کمپنی ٹیلیسٹرا ٹریڈی پلیس (ٹیلیسٹرا) کے باہر ہونے کے ساتھ ہی ٹاٹا سنس نے اس کمپنی میں اپنی شراکت داری بڑھا کر 49 فیصد کرلی
ہے۔ ٹاٹا نے آج جاری بیان میں کہاکہ اس سلسلے میں اس نے ٹیلیسٹرا اور ایئر ایشیا انڈیا کے دو سرمایہ کاروں ایس راما دورئی اور آر وینکٹ رمن کے ساتھ معاہدے کئے ہیں جس کے تحت اس طیارہ کمپنی میں ٹاٹا سنس کی حصہ داری 41.06 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہوجائے گی۔ وہ ٹیلیسٹرا کی 7.94 فیصد حصہ داری خریدے گی۔